تلاش:

   تازہ ترین خبریں  
 
 ہمیں فالو کریں 
میجر کلائنٹس  
 
Co Registration #: 0027821
NTN #: 0657139-5
Symbol of the Co: PAKD
PAK DATACOM لمیٹڈ میں خوش آمدید
 

پاک ڈیٹا کام لمیٹڈ جو کہ ایک پبلک کمپنی ہے کو اس بات پر فخر ہے کہ وہ ان چند بڑی اور نہایت قابل اعتماد ڈیٹا نیٹ ورک آپریٹرز میں سے ہے جو کہ پاکستان بھر میں 55 شہروں میں سب سے بڑا اور سب سے پائیدار نیٹ ورک مہیا کررہے ہیں۔ مستقبل قریب میں پاک ڈیٹا کام لمیٹڈ اس بات کو ممکن بنا رہا ہے کہ وہ اپنے معزز صارفین کے لیے مشرق وسطیٰ، افریقہ اور افغانستان میں بھی اپنی خدمات کا دائرہ وسیع کرے گا۔ادارہ اپنے معزز صارفین کو فنانس ، ٹیلی کام ، ایئر لائن، انرجی اور دیگر شعبہ جات میں بہترین ممکنہ اور کثیرو متنوع سروسز مہیا کرتے ہوئے اس بات کا بھرپور ارادہ رکھتا ہے کہ وہ کوریج اور ٹیکنالوجی دونوں میدانوں میں آگے بڑھے۔

PDLاسلام آباد ایوان صنعت و تجارت کا ایک رکن ہے۔


پاکستان میں ڈیٹا کمیونی کیشن کے شعبے میں ہراول دستے کا کردار ادا کرتے ہوئے ہمارا ادارے نے ڈیٹا مواصلات کی فراہمی میں اعلیٰ درجے کی مہارت حاصل کرلی ہے۔ چنانچہ ہمارے ادارہ اعلی ٰ معیار کا ڈیٹا مواصلات سلوشن فراہم کرتا ہے چاہے آپٹیکل فائبر کے ذریعے ہو یا ریڈیو اور سیٹلائیٹ ٹیکنالوجیز کے واسطے سے ہو۔

ہم پاکستان کے دور دراز کے علاقوں میں بہت سی نیشنل او رملٹی نیشنل کمپنیوں کے دفاتر میں اپنی ڈیٹا مواصلات خدمات جو کہ نہایت قابل اعتماد ، صارف دوست اور لاجواب ہیں، پیش کرچکے ہیں۔ ہماری پختہ اور آزمودہ کار پیشہ ور افراد پر مشتمل ٹیلی مواصلات کی ٹیم گاہک کی ضرورت کے عین مطابق، انتہائی جدید ترین سسٹم کے ساتھ حل پیش کرتی ہے، کیونکہ وہ ٹیم ہمارا نہایت مستحکم نیٹ ورک استعمال کرتی ہے جس کی بنیاد VSAT , iDirect اور Optic Fiber ہوتا ہے۔

کمپنی پروفائل

 

 
نمایاں خدمات
پاک ڈیتا کام لمیٹڈ مندرجہ ذیل خدمات پیش کر رہا ہے
VSAT
DXX
Wireless
 
SECP Complaint Link
ویایسیٹی اور AMP؛ iDirect نیٹ ورک
ڈیجیٹل کراس کنکشن (DXX نیٹ ورک)
 
ستمبر پر، 2015 آخری اپ ڈیٹ | Megatronix Studio ڈیزائن| wwww.pakdatacom.com.pk کی طرف سے حقوق محفوظ ہیں