تلاش:

   تازہ ترین خبریں  
VSAT
Digital Cross Connect (DXX)
Wireless: Spread Spectrum Radio
iDirect Solutions
 
 ہمیں فالو کریں 
میجر کلائنٹس  
 
Co Registration #: 0027821
NTN #: 0657139-5
Symbol of the Co: PAKD
کیریئر سلوشنز
موجود دور کے ٹیلی مواصلات کیریئر سے زیادہ کوئی شخص کسی یک مرکزی نیٹ ورک کی پیچیدگیوں سے واقف نہیں ہوسکتا۔ایک نئے بینڈ وتھ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے نئی وائس اور نیا ڈیٹا اپلی کیشن جاری رہتی ہیں۔ اور جیسے جیسے عالمی بازار میں پھیلاؤ ہو رہا ہے ، رابطوں کی ضروریات اس مربوط دنیا کی حدیں پھلانگ رہی ہیں۔ نیٹ ورک آپریٹرز کو اس بات کی ضرورت ہے کہ وہ ایک پائیدار، مؤثر اور کم لاگت حل پیش کرنے کے قابل بنیں۔ iDirect مرکز اور روٹرز پاور دنیا کے چند انتہائی طاقتور سیٹلائیٹ نیٹ ورکس میں سے ہے، جو کہ خالص اور ایک سرے سے دوسرے سرے تک آئی پی نیٹ ورکنگ کی صلاحیت رکھتا ہے۔اگرچہ اس کا VOIP، میڈیا سٹریمنگ، انٹرنیٹ کی پہنچ، ڈیٹا بیک اپ یا اوپر کی تمام سہولتیں ہوں، بہرصورت iDirect کی منفرد ٹیکنالوجی ان سہولیات کو ایک نہایت مؤثر سیٹلائیٹ برانڈ بینڈ ٹیکنالوجی بنادیتی ہے جو کہ اس زمانے میں دستیاب ہے۔آپ جس قسم کا بھی نیٹ ورک بنانا چاہیں ایک iDirect نیٹ ورک وہ آپ کے لیے کر سکتا ہے۔


VOIP

آئی پی نیٹ ورکنگ میں ہونے والی ترقی سے یہ فائدہ ہوا کہ جہاں جہاں برانڈبینڈ ایکسس دستیاب ہے وہاں وائس کالز کو کم قیمت آئی پی بنیادی ڈھانچہ پر عام کر دیا گیا ہے۔ زیادہ سے زیادہ استعمال کنندگان VOIP قابلیت کی تلاش کرتے ہیں جب وہ کوئی انٹرنیٹ کنکشن خریدتے ہیں یا جب وہ عموماً پر اپنے ذاتی انٹرنیٹ میں اضافہ کرتے ہیں۔ نئی جدید سیٹلائیٹ ٹیکنالوجی اور VOIP پروٹوکولز کو ملانے سے iDirect ٹیکنالوجی روایتی نیٹ ورکس سے بہت اعلیٰ درجے کی خدمات فراہم کرتی ہے۔ یہ حل کیریئرز کو دنیا میں کہیں بھی مؤثرطور پر اور کم لاگت میں روایتی نیٹ ورکس کی اور جغرافیائی پہنچ پابندیوں کو توڑتے ہوئے صارفین کی مواصلات کی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد کرتا ہے۔

برانڈ بینڈ
آئی پی نیٹ ورکنگ میں ہونے والی ترقی سے یہ فائدہ ہوا کہ جہاں جہاں برانڈبینڈ ایکسس دستیاب ہے وہاں وائس کالز کو کم قیمت آئی پی بنیادی ڈھانچہ پر عام کر دیا گیا ہے۔ زیادہ سے زیادہ استعمال کنندگان VOIP قابلیت کی تلاش کرتے ہیں جب وہ کوئی انٹرنیٹ کنکشن خریدتے ہیں یا جب وہ عموماً پر اپنے ذاتی انٹرنیٹ میں اضافہ کرتے ہیں۔ نئی جدید سیٹلائیٹ ٹیکنالوجی اور VOIP پروٹوکولز کو ملانے سے iDirect ٹیکنالوجی روایتی نیٹ ورکس سے بہت اعلیٰ درجے کی خدمات فراہم کرتی ہے۔ یہ حل کیریئرز کو دنیا میں کہیں بھی مؤثرطور پر اور کم لاگت میں روایتی نیٹ ورکس کی اور جغرافیائی پہنچ پابندیوں کو توڑتے ہوئے صارفین کی مواصلات کی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد کرتا ہے۔

رورل ٹیلی فونی
عام طور پر دیہاتوں میں رہائش گاہوں اور تجارتی مراکز میں انٹرنیٹ دستیاب نہیں ہوتا،ان علاقوں میں خریداروں کی ضروریات بنیادی ڈائل ٹون سے لے کر براڈ بینڈ رسائی تک ہوتی ہیں۔جو کہ عموماً دوردراز محل وقوع، مشکل خطوں، نامناسب ماحول، یا صارفین کے بہت زیادہ اخراجات کے مناسب نہیں ہوتیں، یا فائبر/کاپر کوزمین پر بچھانے کے اخراجات ترسیل میں رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ایسے صارفین ایک ایسا لچکدار، پائیدار حل چاہتے ہیں جو کم لاگت میں ان کی مواصلات کو موجودہ اور آئندہ دور میں پورا کرے۔ iDirect براڈبینڈ سیٹلائیٹ رسائی اپنے استعمال کنندگان کو آخری میل کے رابطے کی ضرورت کو نظرانداز کرنے اجازت دیتا ہے، بذریعہ زمینی رابطے کے بغیر اس کے کہ ان کے مواصلات کے نظام کی قربانی دی جائے۔ iDirect سلوشن اس بات کی لچک رکھتا ہے کہ وہ کسی بھی صارف کی ضروریات تک مؤثر طور پر پہنچ سکتا ہے، چاہے وہ بنیادی ڈائل ٹون کی ہوں یا جدید براڈبینڈ نیٹ ورک سلوشن کی۔

ورچوئل نیٹ ورک آپریٹر
ورچوئل نیٹ ورک سیٹلائیٹ انڈسٹری کے تمام مواقع کسی خطرے کے خدشے یا کسی الگ نیٹ ورک لگانے میں براہ راست سرمایہ کاری کے بغیر فراہم کرتا ہے،اور جیسا کہ وی این او'ز ایک لائن کارڈ جتنی معمولی چیز سے شروع ہوسکتا ہے، تو وی این او'ز اس بات کی بھی قابلیت رکھتے ہیں کہ وہ اپنی بنیادی تجارتی معاملے میں صحیح طور پر نیٹ ورک بینڈ وتھ کو ڈیپلائے کرسکے ،اس کے ساتھ ساتھ اس بات کی لچک بھی رکھتا ہے کہ وہ مارکیٹ کی ضرورت کے ساتھ ساتھ خود کو پھیلا سکے۔ وی این او کا ماڈل نئے آپریٹرز کو اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ وہ پوری دنیا میں خالی مواقع کو ڈیپلائے کرسکے، اور انہیں نیٹ ورک مینیجمنٹ ٹولز ، سیکورٹی اور صارفین کی ضرورت کے مطابق مہیا کرسکے،

جی ایس ایم بیک ہال
عالمی سیلولر مواصلات بہت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے کیونکہ قومیں صنعت کاری میں ترقی کررہی ہیں اور اسے پھیلا رہی ہیں، تاہم دنیا میں کروڑوں لوگ ایسے بھی ہیں جن کے پاس سیلولر سروس بالکل نہیں ہے یا بہت محدود ہے۔ دنیا کے دوردراز کے علاقوں میں مواصلات کو لے جانا اس بات کو موقع فراہم کرتی ہے کہ سیلولر نیٹ ورکس کو فروغ دیا جائے اور اور کروڑوں نئے صارفین حاصل کیے جائیں۔ لیکن مسائل اس وقت پیدا ہوتے ہیں جب دوردراز کے علاقوں میں سیلولر سسٹم نصب کیا جائے جہاں زمینی ڈھانچہ بہت محدود ہو۔اس صورتحال میں سیٹلائیٹ ہی وہ واضح ذریعہ ہے جو جغرافیائی رکاوٹوں کو شکست دے سکتا ہے۔ تاہم SCPC یا دوسری متعلقہ سیٹلائیٹ رابطے بھی بیک ہالنگ سیلولر ٹریفک کے لیے کم لاگت ثابت نہیں ہوتیں کیونکہ صارفین کی کالز کے ذرائع /طریقے مختلف اوقات میں اکٹھے ہوجاتےہیں۔iDirect کی منفرد آئی پی بیسڈ سلوشن اس بات کو ممکن بناتی ہے کہ مختلف محل وقوع پر نیٹ ورک کو پہنچائے اور بینڈوتھ کے اخراجات کو کم کرے اور اپنی کوریج کوخصوصاً ان علاقوں میں وسیع کرے جو ماضی میں غیرمنافع بخش تھے۔

 
 
دسمبر ۷، 2017 آخری اپ ڈیٹ | Megatronix Studio ڈیزائن| wwww.pakdatacom.com.pk کی طرف سے حقوق محفوظ ہیں