تلاش:

   ہمارے متعلق  
ادارے کا عمومی جائزہ
نظریہ اور مقاصد
ہمارا برانڈ
بنیادی اقدار
مستنید حکمت عملی
میعار کی پالیسی
ضابطہ اخلاق
کمپنی کی انفارمیشن
 
 ہمیں فالو کریں 
میجر کلائنٹس  
 
Co Registration #: 0027821
NTN #: 0657139-5
Symbol of the Co: PAKD
کارپوریٹ سلوشنز

آج کل کاروباری مہم جوئی کے لیے براڈ بینڈ تک رسائی کوئی عیاشی نہیں ہے۔ یہ ایک حقیقی ضرورت ہے ، چاہے آپ کا آفس کہیں بھی موجود ہو۔ ایک iDirect جو براڈ بینڈ سیٹلائیٹ سلوشن وہ صرف آپ کے موجودہ تاروں والی آئی پی نیٹ ورک میں بڑھوتری نہیں کرتا بلکہ یہ کسی بھی خطرے کے وقت آپ کے زمینی نیٹ ورک کا بیک اپ لے کر آپ کے ذہن کو پرسکون رکھتا ہے۔ iDirect کے مراکز اور روٹرز دنیا کے انتہائی طاقتور سیٹلائیٹ نیٹ ورکس میں سے ہیں۔ جو کہ براڈبینڈ کی رسائی کہیں بھی ممکن بناتاہے جہاں تاریں نہیں پہنچ سکتیں، اور انہیں من چاہی جگہ پر بیک اپ بھی فراہم کرتا ہے۔آپ کی ضروریات کے عین مطابق ایک iDirect آپ کے نیٹ ورک کو اگلے درجے پر پہنچنے کے قابل بناتا ہے۔ آپ کے نیٹ ورک کو ایک iDirect نیٹ ورک کیسے بنایا جاسکتا ہے، اس کو بھی دریافت کرتا ہے۔


VOIP

جیسا کہ VOIP بتدریج مین سٹریم ٹیکنالوجی کو ترقی دے رہا ہے، زیادہ سے زیادہ کمپنیاں ایک روایتی PSTN لائن سے آئی پی بیسڈ نیٹ ورک میں تبدیلی کے فائدے محسوس کررہی ہیں۔ کیونکہ یہ زیادہ لچکدار ہے، یہ قابل پیمائش ہے اور بہت زیادہ فائدہ مند ہے۔ اور اس کی لاگت بھی کم ہے۔ وہ خطے جو تاروں کی دنیا کی حدود سے باہر ہیں، یا وہ علاقے جو زمینی لائنوں سے براڈ بینڈ تک رسائی رکھتے ہیں، لیکن انہیں ایک پائیدار متبادل حل کی ضرورت ہے، ان کے لیے iDirect ہی ان کی مطلوبہ ضرورت پوری کرسکتا ہے۔ اپنی بے نظیر خصوصیات اور فعالیت، VOIP کے معیار کی ضمانت دیتا ہے، یہاں تک کہ منجمد نیٹ ورک میں بھی iDirect ، صنعتوں کو راہنما حل اور وائس اور ویڈیو ڈیٹا سپورٹ بیک وقت مہیا کرتا ہے،

Series 3000 Remote Router

Front View Click to View     Back View Click to View

براڈ بینڈ
موجودہ عالمی منڈی میں براڈ بینڈ سے جڑا ہونا کوئی انتخاب نہیں بلکہ ایک ضرورت بن گئی ہے۔چاہے براڈ بینڈ کی رسائی روایتی زمینی لائنوں کے ذریعے ممکن نہ ہو یا آپ کو اپنے موجودہ لائن نیٹ ورک کے لیے کسی پائیدار متبادل کی تلاش ہو۔iDirect ہر جگہ اور ہر قسم کے ماحول میں براڈ بینڈ کی سہولیات مہیا کرتا ہے، iDirect کا سیٹلائیٹ روٹر ایک مضبوط اور جامع ٹرمینل ہے جو کہ سیٹلائیٹ موڈیم، آئی پی روٹر، ٹ سیٹلائیٹ پر ی سی پی آپٹمائزیشن، تھری ڈی ای ایس/ اے ای ایس انکرپشن اور کیواوایس/ پریارٹائزیشن مہیا کرتا ہے تاکہ آپ انٹرنیٹ سے جڑے رہیں۔


Series 5000 Remote Router


Front View Click to View     Back View Click to View


ڈیزاسٹر ریکوری/تباہی کی صورت میں دوبارہ بحالی/ COOP
جب بھی مواصلاتی ڈھانچہ بیٹھ جائے چاہے وہ ایک منٹ کے لیے ہو یا کچھ عرصے کے لیے، آپ کو فوری طور پر متبادل حل کی ضرورت ہوتی ہے۔اور ایسا حل پائیدار بھی ہونا چاہیئے اور تیز رفتار بھی۔اور اسے وہی کارکردگی دینی چاہیئے جو کہ وائرلائن نیٹ ورک دے رہا تھا۔iDirect مراکز اور راوٹرز کسی بھی جگہ پر اور کسی بھی حالات میں براڈ بینڈ کی خدمات کو جاری رکھنے میں ربط سازی فراہم کرتے ہیں۔ تیزرفتار آئی پی سیٹلائیٹ مواصلاتی نیٹ ورک آپ کے زمینی نیٹ ورک کے ڈھانچے کو مکمل طور پر آزادانہ چلانے کی صلاحیت رکھتا ہےلیکن اس کے ساتھ وہ کسی بھی وائرلائن نیٹ ورک کو بغیرتاروں کے مکمل کرسکتا ہے۔ iDirect کا سیٹلائیٹ روٹر ایک مضبوط اور جامع ٹرمینل ہے جو کہ سیٹلائیٹ موڈیم، IP روٹر، سیٹلائیٹ پرTCP آپٹمائزیشن، 3DES/ AES انکرپشن اورQoS/ پریارٹائزیشن مہیا کرتا ہے تاکہ آپ چند ہی منٹوں میں آن لائن متبادل ذریعہ استعمال کرسکیں۔ اور یہ بھی تلاش کرسکیں کہ آپ کی ایجنسی کیسے تباہی سے بچاؤ کے لیے تیار ہو سکتی ہے۔


Series 7000 Remote Router

Front View Click to View     Back View Click to View


فاصلاتی تعلیم
اکثر اوقات نئی معلومات اور ترقی کے ساتھ قدم بقدم چلنا مشکل ہوتا ہے ، لیکن جب آپ کا کلیدی عملہ تازہ ترین تربیت کا متقاضی ہو اور معلومات جغرافیائی طورپر بکھری ہوئی ہوں تو یہ ایک بہت بڑا چیلنج بن جاتا ہے۔ اس صورتحال میں آپ کو ایک تیز رفتار اور تسلی بخش کنکشن کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ آپ جدیدترین تربیتی مواد اپنے بہترین لوگوں تک پہنچا سکیں۔ iDirect ایسی کنکٹوٹی فراہم کرتا ہے جس سے براڈ بینڈ کی خصوصیات سے ہر جگہ پر اور ہر قسم کے ماحول میں فائدہ اٹھانا ممکن ہوجاتا ہے iDirect کا سیٹلائیٹ روٹر ایک مضبوط اور جامع ٹرمینل ہے جو کہ سیٹلائیٹ موڈیم، IP روٹر، سیٹلائیٹ پرTCP آپٹمائزیشن، 3DES/ AES انکرپشن اورQoS/ پریارٹائزیشن مہیا کرتا ہے تاکہ آپ انٹرنیٹ سے جڑے رہیں اور اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ متعلقہ لوگ معلومات تک رسائی پاتے رہیں۔

Learn more about our 3000, 5000 and 7000 series of routers Click here for detail

 

 
 
دسمبر ۷، 2017 آخری اپ ڈیٹ | Megatronix Studio ڈیزائن| wwww.pakdatacom.com.pk کی طرف سے حقوق محفوظ ہیں