تلاش:

   تازہ ترین خبریں  
VSAT
Digital Cross Connect (DXX)
Wireless: Spread Spectrum Radio
iDirect Solutions
 
 ہمیں فالو کریں 
میجر کلائنٹس  
 
Co Registration #: 0027821
NTN #: 0657139-5
Symbol of the Co: PAKD
کارپوریٹ سلوشنز

آج کل کاروباری مہم جوئی کے لیے براڈ بینڈ تک رسائی کوئی عیاشی نہیں ہے۔ یہ ایک ایسی ضرورت ہے جو چاہے آپ کا آفس کہیں بھی واقع ہو۔ ایک iDirect جو براڈ بینڈ سیٹلائیٹ سلوشن وہ صرف آپ کے موجودہ تاروں والی آئی پی نیٹ ورک میں بڑھوتری نہیں کرتا بلکہ یہ کسی بھی خطرے کے وقت آپ کے زمینی نیٹ ورک کا بیک اپ لے کر آپ کے ذہن کو پرسکون رکھتا ہے۔ iDirect کے مراکز اور روٹرز دنیا کے انتہائی طاقتور سیٹلائیٹ نیٹ ورکس میں سے ہیں۔ جو کہ براڈبینڈ کی رسائی کہیں بھی ممکن بناتاہے جہاں تاریں نہیں پہنچ سکتیں، اور انہیں من چاہی جگہ پر بیک اپ بھی فراہم کرتا ہے۔آپ کی ضروریات کے عین مطابق ایک iDirect آپ کے نیٹ ورک کو اگلے درجے پر پہنچنے/ اپ ڈیٹ کرنے کے قابل بناتا ہے۔ آپ کے نیٹ ورک کو ایک iDirect نیٹ ورک کیسے بنایا جاسکتا ہے، اس کو بھی دریافت کرتا ہے۔


سویلین/ عام شہری

مواصلات کا حکومت میں کردار اس قدر مختلف ہے، جیسا کہ ایجنسیوں کا کردار مختلف ہوتا ہے۔مختلف ایجنسیوں کو ایک ایسا پلیٹ فارم چاہیئے ہوتا ہے جو کہ لچکدار ہو، قابل پیمائش اور پائیدار ہو۔ تیزرفتار، دوردراز براڈ بینڈ رسائی کے لیے iDirect وہی پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے۔ایک خالص آئی پی بنیاد کے ساتھ iDirect مراکز اور راؤٹرز ہر جگہ اور ہر کہیں براڈ بینڈ کی سہولیات مہیا کرنے کی استعداد رکھتے ہیں۔ سرحدوں کی حفاظت کے لیےریموٹ سینسرز سے لے کر ہنگامی انتظامی حالات میں قانون نافذ کرنے کے لیے موبائل مواصلات کو مستعدی سے نصب کرنے تک، اور دنیا بھر میں ایمیبیسیز کے ساتھ براڈ بینڈ رابطے تک،iDirect ٹیکنالوجی براڈ بینڈ رابطے کو اعلیٰ ترین درجے پر مہیا کرسکتا ہے۔

Series 3000 Remote Router

Front View Click to View     Back View Click to View

تباہی سے بچنے کی تیاری
جب بھی مواصلاتی ڈھانچہ بیٹھ جائے چاہے وہ ایک منٹ کے لیے ہو یا کچھ عرصے کے لیے، آپ کو فوری طور پر متبادل حل کی ضرورت ہوتی ہے۔اور ایسا حل پائیدار بھی ہونا چاہیئے اور تیز رفتار بھی۔اور اسے وہی کارکردگی دینی چاہیئے جو کہ وائرلائن نیٹ ورک دے رہا تھا۔iDirect مراکز اور راوٹرز کسی بھی جگہ پر اور کسی بھی حالات میں براڈ بینڈ کی خدمات کو جاری رکھنے میں ربط سازی فراہم کرتے ہیں۔ تیزرفتار آئی پی سیٹلائیٹ مواصلاتی نیٹ ورک آپ کے زمینی نیٹ ورک کے ڈھانچے کو مکمل طور پر آزادانہ چلانے کی صلاحیت رکھتا ہےلیکن اس کے ساتھ وہ کسی بھی وائرلائن نیٹ ورک کو بغیرتاروں کے مکمل کرسکتا ہے۔ iDirect کا سیٹلائیٹ روٹر ایک مضبوط اور جامع ٹرمینل ہے جو کہ سیٹلائیٹ موڈیم، IP روٹر، سیٹلائیٹ پرTCP آپٹمائزیشن، 3DES/ AES انکرپشن اورQoS/ پریارٹائزیشن مہیا کرتا ہے تاکہ آپ چند ہی منٹوں میں آن لائن متبادل ذریعہ استعمال کرسکیں۔ اور یہ بھی تلاش کرسکیں کہ آپ کی ایجنسی کیسے تباہی سے بچاؤ کے لیے تیار ہو سکتی ہے۔


فرسٹ ریسپانڈ
کسی بھی ہنگامی حالات کی صورت میں فوری طور پر مطلع ہونا بہت مشکل ہوتا ہے۔تاہم انٹرنیٹ، وائس ، ویڈیو اور ڈیٹا تک اصل وقت میں رسائی ایسی صورتحال کو مختلف بنا سکتی ہے جہاں سیکنڈ بھی فیصلہ کن حیثیت رکھتا ہو۔iDirect مراکز اور راؤٹرز برانڈ بینڈ کی سہولیات کسی بھی جگہ اور کسی بھی ماحول میں رابطے کو ممکن بنا سکتا ہے۔ جب سمندری طوفان کترینا آیا تھا تو ریڈ کراس کو ہنگامی مواصلات کے ڈھانچے کی ضرورت پڑی تھی، اس وقت ہارڈ ویئر کی فراہمی کے لیے وہ iDirect کے پاس ہی آئے تھے۔ iDirect کا سیٹلائیٹ روٹر ایک مضبوط اور جامع ٹرمینل ہے جو کہ سیٹلائیٹ موڈیم، IP روٹر، سیٹلائیٹ پرTCP آپٹمائزیشن، 3DES/ AES انکرپشن اورQoS/ پریارٹائزیشن مہیا کرتا ہے تاکہ آ پ منٹوں میں آن لائن آ جائیں۔ روایتی زمینی نیٹ ورک میں موجود تمام خصوصیات کا حامل ہونے کے ساتھ ساتھ iDirect وہ تمام معلومات آپ کو مہیا کرسکتا ہے جو آپ کو ضرورت ہوں، خواہ آپ کو کہیں پر بھی ضرورت ہوں۔

موبائل مواصلات
آپ چاہے فوج میں ہوں، قانون نافذ کرنے والوں میں سے ہوں، فرسٹ ریسپانڈرز یاکسی دوردراز علاقے میں ایک متحرک حکومتی ایجنسی سے ہوں،تو آپ ایک مؤثر اور پائیدار موبائل مواصلات کی ضرورت کو اچھی طرح سمجھ سکتے ہیں۔قطع نظر اس بات کے کہ آپ کی کیا ذمہ داریاں ہیں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا ہونا انتہائی ضروری ہے۔ اس کو تیزفتار ہونا چاہیئے، اس کو مؤثر اور پائیدار ہونا چاہیئے، اور اس کو کسی بھی جگہ کسی بھی وقت قابل رسائی ہونا چاہیئے،iDirect کے ذریعے موبائل مواصلات سلوشن ایسا رابطہ مہیا کرتا ہےجو کہ ہر کہیں، کسی بھی ماحول میں براڈ بینڈ کی قابلیت کو لاگو کرتا ہے۔ چاہے آپ اپنا موبائل آفس کہیں بھی لگائیں،یا جہاز میں انٹرنیٹ چاہیں ہمارے راؤٹرز منفرد انداز سے بدلتے ہوئے ماحول سے مطابقت رکھنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، چاہے وہ وائس، ڈیٹا ویڈیو اور انٹرنیٹ ہو۔ iDirect کا سیٹلائیٹ روٹر ایک مضبوط اور جامع ٹرمینل ہے جو کہ سیٹلائیٹ موڈیم، IP روٹر، سیٹلائیٹ پرTCP آپٹمائزیشن، 3DES/ AES انکرپشن اورQoS/ پریارٹائزیشن مہیا کرتا ہے تاکہ آپ رابطے میں رہیں۔خود کار تلاش کرنے والے انٹینا ٹیکنالوجی کے ساتھ ہمارے جنگی حلیفوں کے لیے معلومات بروقت دستیاب ہیں، قطع نظر اس بات کے کہ آپ کی لوکیشن کیا ہے

Series 5000 Remote Router

Front View Click to View     Back View Click to View

غیرملکی خدمات (سفارتی رابطے)
غیرملکی خدمات میں سفارتی مدد کا یہ مطلب کافی دوردراز جگہوں کا سفر ہو سکتا ہے اور کسی بھی غیرملکی سفارت خانے کا بنیادی نظام ایک قابل اعتماد براڈبینڈ رابطہ ہوتا ہے تاکہ وہ دوردراز کے علاقوں سے رابطہ کرسکیں۔ یہ سب کچھ کوئی عیاشی نہیں بلکہ ایک اہم ضرورت ہے۔غیرمناسب ماحول میں آپ کے لیے یہ ضروری ہے کہ آپ کا باہر کی دنیا سے رابطہ ہمیشہ پائیدار ہونا چاہیئے۔iDirect ٹیکنالوجی کے ساتھ روایتی تاروں والا رابطہ مٹ چکا ہے، چاہے کوئی بھی محل وقوع ہو۔وائس سے لے کر ڈیٹا تک اور ویڈیو سے لے کر انٹرنیٹ تک، آئی ڈائریکٹ آپ کو ہر کہیں اور ہر قسم کے ماحول میں ایسا رابطہ فراہم کرتا ہے جو براڈ بینڈ کی سہولیات رکھتا ہو۔ iDirect کا سیٹلائیٹ روٹر ایک مضبوط اور جامع ٹرمینل ہے جو کہ سیٹلائیٹ موڈیم، IP روٹر، سیٹلائیٹ پرTCP آپٹمائزیشن، 3DES/ AES انکرپشن اورQoS/ پریارٹائزیشن مہیا کرتا ہے تاکہ آپ رابطے میں رہیں۔

Series 7000 Remote Router

Front View Click to View     Back View Click to View

زمینی تربیت
تسلسل کا نام ہرلمحہ تبدیلی ہے۔ اکثر اوقات نئی معلومات اور ترقی کے ساتھ قدم بقدم چلنا مشکل ہوتا ہے ، لیکن جب آپ کا کلیدی عملہ تازہ ترین تربیت کا متقاضی ہو اور معلومات جغرافیائی طورپر بکھری ہوئی ہوں تو یہ ایک بہت بڑا چیلنج بن جاتا ہے۔ اس صورتحال میں آپ کو ایک تیز رفتار اور تسلی بخش کنکشن کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ آپ جدیدترین تربیتی مواد اپنے بہترین لوگوں تک پہنچا سکیں۔ iDirect ایسی کنکٹوٹی فراہم کرتا ہے جس سے براڈ بینڈ کی خصوصیات سے ہر جگہ پر اور ہر قسم کے ماحول میں فائدہ اٹھانا ممکن ہوجاتا ہے۔ iDirect کا سیٹلائیٹ روٹر ایک مضبوط اور جامع ٹرمینل ہے جو کہ سیٹلائیٹ موڈیم، IP روٹر، سیٹلائیٹ پرTCP آپٹمائزیشن، 3DES/ AES انکرپشن اورQoS/ پریارٹائزیشن مہیا کرتا ہے تاکہ آپ انٹرنیٹ سے جڑے رہیں اور اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ متعلقہ لوگ معلومات تک رسائی پاتے رہیں۔

Learn more about our 3000, 5000 and 7000 series of routers Click here for detail

 
 
 
دسمبر ۷، 2017 آخری اپ ڈیٹ | Megatronix Studio ڈیزائن| wwww.pakdatacom.com.pk کی طرف سے حقوق محفوظ ہیں