تلاش:

   تازہ ترین خبریں  
 
 ہمیں فالو کریں 
میجر کلائنٹس  
 
Co Registration #: 0027821
NTN #: 0657139-5
Symbol of the Co: PAKD
اہم کارہائے نمایاں
  • ڈیٹا نیٹ ورک آپریٹر کے شعبے میں بلندترین ریٹنگ کا حامل اور برانڈ آف دا ایئرایوارڈ 2010-2011 “Brand of the Year Award 2010 & 20111” وصول کرنے والی کمپنی
  • پہلی DNOP جس نے تجارتی بنیادوں پر پہلی بار پاکستان میں DAMA پر منحصر VSAT خدمات کی فراہمی شروع کی۔
  • VSAT خدمات کی فراہمی مختلف سیٹلائیٹس پر مہیا کرنے والا ، جو کہ جنوبی ایشیا اور ایشیا میں زیادہ سے زیادہ کوریج فراہم کرتا ہے۔
  • اولین چند DNOP میں سے ہونا جنہوں نے iDirect پر انحصار کرتے ہوئے ڈیٹا مواصلات کی خدمات فراہم کیں
  • DAMA بیسڈ VSAT مواصلاتی نظام کاSCO کے لیے پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں قیام، وائس ، انٹرنیٹ اور ڈیٹا سہولیات کی فراہمی
  • پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے تمام تجارتی راڈارز پر مکمل VSAT نیٹ ورک کی تنصیب
  • آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ (OGDCL) کو ملک بھر میں VSAT رابطے کی تنصیب اور نگرانی، اور مکمل تکنیکی اور ہارڈویئر بیک اپ سپورٹ!

 

 
 
ستمبر پر، 2015 آخری اپ ڈیٹ | Megatronix Studio ڈیزائن| wwww.pakdatacom.com.pk کی طرف سے حقوق محفوظ ہیں