تلاش:

   تازہ ترین خبریں  
VSAT
Digital Cross Connect (DXX)
Wireless: Spread Spectrum Radio
iDirect Solutions
 
 ہمیں فالو کریں 
میجر کلائنٹس  
 
Co Registration #: 0027821
NTN #: 0657139-5
Symbol of the Co: PAKD
ڈیجیٹل کراس کنیکٹ (ڈی ایکس ایکس)

ڈیجیٹل کراس کنیکٹ ، آپٹیکل فائبر کے ذریعے بنائی گئی جدید ترین مواصلاتی ٹیکنالوجی ہے۔اس ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے6.4 کے بی پی ایس سے کئی ایم بی پی ایس تک بہت تیز اور پائیدار ڈیٹا مواصلات مہیا کی جاسکتی ہے۔

آپٹیکل فائبر کی روانی ڈیجیٹل کراس کنیکٹ پرانتہا کو پہنچ جاتی ہے اور ڈیٹا کا اتصال استعمال کنندہ کو لائن کارڈز ،  (2B1Q, V.35 DCC, DINIC, 27 LC3, 28 LC etc.) اور DTUs (ڈیٹا ٹرمینیٹنگ یونٹ) کے ذریعے ملتا ہے۔اس سارے کے سارے DXX نیٹ ورک کا کنٹرول اور نگرانی شمسی توانائی پر چلنے والے نیٹ ورک مینیجمنٹ سسٹم یعنی NMS کے ذریعے کی جاتی ہے۔< ڈیجیٹل کراس کنیکٹ سسٹم کو مکمل طور پر جالی دار شکل (mesh configuration) میں نصب کیا جاتاہے۔جس کا ترسیلی ذریعہ اور آلہ فائبر آپٹک ہے۔ فائبر آپٹیک لمبے مواصلاتی فاصلے کے لیے انتہائی پائیدار اور قابل اعتماد مواصلاتی ذریعہ ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ مواصلاتی تاخیر بھی نہایت کم فراہم کرتا ہے۔ یہ فائبر آپٹیک سستی قیمت پر صارفین کو وی پی این / نجی نیٹ ورک کے قابل بناتا ہے۔ نیٹ ورک کے مرکزی سرے 3630 ڈیجیٹل کراس کنیکٹ سے بنائے جاتے ہیں جو آلکیٹل سے جڑا ہوتا ہے، جو کہ تمام شہروں میں ڈیجیٹل ٹرانزٹ ایکسچینج پر نصب ہوتا ہے۔ 3630 ڈیجیٹل کراس کنیکٹ ہر ڈیجیٹل ٹرانزٹ ایکسچینج کے ساتھ جڑا ہوتا ہے ، اور پھر 3630 ملٹی پلیکسرز کے ساتھ جڑا ہوتا ہے۔/p>

اگر ایکسچینج اور صارف کے درمیان 3 کلومیٹر سے زیادہ فاصلہ ہو تو لیزڈ لائن DTU استعمال نہیں ہو سکتی۔ اس صورت حال میں سائیٹ ریڈیو لنک کو ترسیلی ذریعے کے طور پر ترجیح دی جاتی ہے۔ یہ فیصلہ کرنا کہ یہاں ریڈیو لنک استعمال ہو گا یا لیزڈ لائن ، اس کا فیصلہ PDL کے انجینئرز محل وقوع کا جائزہ لینے کے بعد کرتے ہیں۔

ڈی ایکس ایکس کا ایک اور اہم فیچر یہ ہے کہ موجودہ ڈی ایکس ایکس نیٹ ورک میں، آلکٹیل 3630 نوڈز میں ایف آر ای اور ایف آر ایس کارڈز استعمال کرتے ہوئے فریم ریلے نصب کیا جاسکتا ہے۔
 
 
ستمبر پر، 2015 آخری اپ ڈیٹ | Megatronix Studio ڈیزائن| wwww.pakdatacom.com.pk کی طرف سے حقوق محفوظ ہیں