News Detail

سی ای او پاک ڈیٹا کام کی چیئرمین پی ٹی اے سے ملاقات

سی ای او پاک ڈیٹا کام کی چیئرمین پی ٹی اے سے ملاقات

سی ای او پی ڈی ایل نے پی ٹی اے کے نئے تعینات ہونے والے چیئرمین میجر جنرل حفیظ الرحمان سے ملاقات کی اور ٹیلی کام انڈسٹری کو درکار چند مثبت اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔